Loading proofofbrain-blog...

Beautiful sunset photography

BlendMePhoto1652497809222.jpg

IMG_20210620_190505.jpg

I hope all of you are well. I hope you enjoy my mobile phone photography. The scene is very charming so I often photograph sunset. I am very fond of photography. When I took these pictures, it had rained an hour before and there were light clouds in the sky and The wind was blowing. The weather was great. I went for a walk with friends and the sun was going down. It was a beautiful sight. These three pictures are the most beautiful pictures of my mobile phone. I hope you all like my photography.اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں اس کمیونٹی میں پہلی مرتبہ مقابلہ میں حصہ لے رہا ہوں مجھے امید ہے کہ آپ کو میری موبائل فون فوٹوگرافی اچھی لگے گی مجھے سورج کے غروب ہونے کا منظر بہت دلکش لگتا ہے اس لیے میں اکثر سورج کے غروب ہونے کی فوٹوگرافی کرتا ہوں مجھے فوٹوگرافی کا بہت زیادہ شوق ہے میں نے یہ تصاویر جب لیں تو اس سے ایک گھنٹہ پہلے بارش ہوئی تھی اور آسمان پر ہلکے ہلکے بادل موجود تھے اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی موسم بہت اچھا تھا میں دوستوں کے ساتھ واک کرنے گیا ہوا تھا اور سورج غروب ہونے لگا تو بہت خوبصورت منظر تھا میں نے اپنے موبائل فون سے یہ سب تصاویر لیں جو کہ میں اس مقابلہ میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ تینوں تصاویر میرے موبائل فون کی سب سے زیادہ خوبصورت تصاویر ہیں امید ہے آپ سب کو میری فوٹوگرافی اچھی لگے گی

IMG_20210620_184705.jpg

Greetings to all my friends, I have come to present to you today's activity. And I will share the details of shopping in today's market. I got up early this morning and went to take a bath. After taking a bath, I started walking for prayers. I reached the mosque. During the walk I also took some pictures of sunrise which I am sharing with you. I walked for half an hour. Then after walking I came back home and at home I had breakfast. After breakfast I went to water the flowers in my garden and gave them water. I had to go to a friend's wedding party and I attended the wedding. He sat at the dinner table and ate.

تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ اور آج کی مارکیٹ میں شاپنگ کی تفصیلات بھی شیئر کروں گا۔ آج میں صبح سویرے اٹھنے کے بعد غسل کرنےگیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا ۔ واک کے دوران میں نے سورج طلوع ہونے کی چند تصاویر بھی لیں جو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ میں نے آدھے گھنٹہ واک کی۔ پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا. مجھے ایک دوست کی شادی کی دعوت میں جانا تھا میں شادی کی تقریب میں شریک ہوا۔ کھانے کے دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا کھایا۔

IMG_20210620_184449.jpg

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash
H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
2 Comments